مبینہ ویڈیو میں موجودجج صاحب نے ایک کیس میں انکو بری بھی کیا ہوا ہے، ایک سے ویڈیو بننا ایک سے آڈیو ریکارڈ ہونا،کئی سوالیہ نشان، آج جو ویڈیو منظر عام پر لیکر آئے ہیں مسلم لیگ ن کے رہنما وہ ان کو کہیں نا کہیں فائدہ ضرور دے گی،?
مریم نواز کی پریس کانفرنس
ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/c/PlusNewsTV
Please Subscribe our YOUTUBE Channel, Please click,
No comments:
Post a Comment